حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " دلائل الامامہ " میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قالت فاطمۃ(سلام اللہ علیھا):
خِیارِکُم ألیَنُکُم مَناکِبَهُ و أکرَمُهُم لِنِسائِهِم
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں:
تم میں سے بہترین وہ ہیں جو اپنی عورتوں سے نرمی کے ساتھ پیش آئیں اور ان کا زیادہ احترام کریں۔
دلائل الإمامه، ص ۷۶